• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ہڑتال جاری

پیرس (این این آئی)فرانس حکومت کی جانب سے پنشن اصلاحات کیلئے لائیڈ لائین کے اعلان کے باوجود فرانس کے درالحکومت پیرس سمیت فرانس بھر میں پنشن اصلاحات کے خلاف ہڑتال جاری ہے۔پنشن اصلاحات کے خلاف جاری ہڑتال کے نتیجے میں ٹرانسپورٹ ورکروں نے بھی ہڑتال کی جس کے باعث ہزاروں افراد ریلوے اسٹیشنوں پر رْل گئے۔
تازہ ترین