• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسداللّٰه‎ خان کی ہمشیرہ کا انتقال، تدفین میں عمائدین کی شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)واٹربورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اسداللّٰه‎ خان کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ قبا مسجد نارتھ کراچی میں ادا کی گئی، تدفین محمد شاہ قبرستان میں ہوئی نماز جنازہ اور تدفین میں اعلیٰ سرکاری افسران ،اہم شخصیات، صحافیوں سمیت مختلف مکتبہ فکر کے افراداورعزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کا سوئم ہفتہ 14دسمبر کوبعدنماز ظہر تا نماز عصر ،مسجد ستار سی اوڈی ہلز نزد سی اوڈی فلٹر پلانٹ بلاک 17گلشن اقبال میں ہوگا ،خواتین کیلئے کیمپ آفس C-2سی اوڈی فلٹر پلانٹ عقب نیشنل اسٹیڈیم گلشن اقبال میں انتظام کیا گیا ہے۔

تازہ ترین