• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

دوستوں نے پیٹ میں ہوا بھردی 47 سالہ شخص آنتیں پھٹنے سے جاں بحق

دوستوں نے پیٹ میں ہوا بھردی 47 سالہ شخص آنتیں پھٹنے سے جاں بحق 


کراچی(اسٹاف رپورٹر) مدینہ کالونی تھانے کی حدود پریشان چوک جنگل اسکول کے قریب پنکچرکی دکان پردوستوں نے 47سالہ نور شیر ولد اعظم خاں کے نازک حصے سے پیٹ میں ہوا بھر دی جس کے نتیجے میں وہ آنتیں پھٹنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ، جبکہ واقعہ کے ذمہ دار دوست فرار ہوگئے،اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش عباسی اسپتال منتقل کی ، پولیس کے مطابق واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے۔

تازہ ترین