• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی، سکھوں اور کشمیریوں کی جاسوسی کرنیوالے را کے ایجنٹ میاں بیوی کو سزا

برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی میں کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے پر دو بھارتی شہریوں کو سزا سنا دی گئی ہے۔ جرمنی میں رہائش پذیر یہ شادی شدہ یہ جوڑا بھارتی خفیہ ادارے را کے لیے کام کر رہا تھا۔خبر رساں ادارے کے مطابق فرینکفرٹ کی ایک عدالت نے جمعرات کو بھارتی شہریوں کو جاسوسی کرنے کا مجرم قرار دے دیا ہے۔

تازہ ترین