• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزاروں بھارتی خواتین کا شادی کے نام پر جنسی و جذباتی استحصال کا انکشاف

نئی دہلی (جنگ نیوز)بھارتی حکومت نے شادی کے نام پر جنسی، جذباتی و مالی استحصال کا نشانہ بنائی گئی خواتین کی تعداد 5 ہزار تک پہنچ جانے کا اعتراف کیا ہے۔حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق رواں برس جون تک بھارت بھر کی 4 ہزار 698 خواتین ایسی تھیں جنہوں نے دوسرے ممالک میں رہنے والے اپنے شوہروں سے علیحدگی سے متعلق شکایات درج کروائی تھیں۔

تازہ ترین