• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلادیش کے وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ نے دورہ بھارت منسوخ کردیا

اسلام آباد ( محمد صالح ظافر ) بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ کا دورہ بھارت منسوخ، بنگلہ دیش وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن اور وزیر خارجہ اسد الزمان نے بھارت کا دورہ کرنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ نے بھارت کا دورہ کرنا تھا مگر بھارت میں سیٹیزن شپ ایکٹ کی منظوری کے بعد بنگلہ دیش وزراء نے اس دورے کو منسوخ کر دیا ہے اور اقلیتوں کے ساتھ نارواسلوک کے بھارتی الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

تازہ ترین