• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی کا ایڈیشنل آئی جی اور 3 ایس ایس پیز کی خدمات چھوڑنے سے انکار

لاہور(کرائم رپورٹر سے)آئی جی پولیس شعیب دستگیر نے ایک ایڈیشنل آئی جی اور3 ایس ایس پیز کی خدمات چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ چیف سیکرٹری نے چاروں افسران کا پولیس سے ایف آئی اے تبادلہ کر رکھا ہے۔ آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر نے ایڈیشنل آئی جی ملک ابوبکر خدا بخش کی خدمات چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔

تازہ ترین