• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالے اور سفید کوٹوں میں کبڈی!! احوال ”خبرناک“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) بلاول بھٹو زرداری اور فیاض الحسن چوہان (ڈمیز) جمعہ کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”خبرناک“ کے مہمان ہوں گے۔ شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے (ڈمی) فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ مجھے کپتان کی محبت نے روک لیا ورنہ کوٹ تو میں نے بھی پہنا تھا۔ شو کے دوران جو دیگر سیگمنٹس دکھائے جائیں گے اُن میں ” کھلاڑی اور شکاری مقابلے کیلئے تیار، کالے اور سفید کوٹوں میں کبڈی، اپوزیشن میں حکومت کے مزے، زرداری نے کیا تمام وزراءکو پریشان ، نواب شمس الدین کی پھانسی اورمرزاغالب کی پنشن“ شامل ہیں۔ طنز و مزاح سے بھر پور ”خبرناک“ علی میر اور عائشہ جہانزیب کے ساتھ رات11بجکر5منٹ پر دکھایا جائے گا۔

تازہ ترین