• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر خاور جمیل نے وفاقی انشورنس محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر محمد خاور جمیل سے وفاقی انشورنس محتسب کے عہدے کا حلف لے لیا، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، تقریب میں اعلیٰ سول افسران و دیگر نمایاں شخصیات نےشرکت کی۔

تازہ ترین