• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتارچڑھائو کے بعد معمولی مندی 100انڈیکس 17پوائنٹس کم ہوگیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، فروخت کا دبائو جاری۔ جمعرات کو اتار چڑھاؤ کے بعد معمولی مندی ریکارڈ کی گئی ، 100انڈیکس میں 17پوائنٹس اور 61.47فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں کم ہو گئیں لیکن سرمایہ کاری مالیت میں 28ارب 11کروڑ 13لاکھ روپے کا اضافہ ریکارڈ گیا۔
تازہ ترین