• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کا انکشاف

پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کا انکشاف


کراچی (این این آئی)پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر پہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشاف ہوا۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف حکام کا کہنا ہے کہ ساحلی پٹی پر آکٹوپس کی اس نئی قسم کا دریافت ہونا خوش آئند ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر پہلی بار تین نایاب بلینکٹ آکٹوپس پائے گئے۔

بلینکٹ آکٹپس عموما دنیا کے گرم ترین علاقوں اور گہرے پانی میں پائے جاتے ہیں۔

تازہ ترین