• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امراضِ قلب کے ہسپتال پر ہونیوالے حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن صوبہ پنجاب کے صدر ڈاکٹر عمران ظفر اور لاہور شہر کے صدر ڈاکٹر محمد شکیل نے امراضِ قلب کے ہسپتال پر ہونے والے شرمناک حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،انھوں نے کہا کہ اِس کا یہ پہلو مزید شرمناک اور قابل مذمت ہے کہ ہسپتال پر حملہ کرنے والے قانون دان ہونے کے دعویدار ہیں۔
تازہ ترین