• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز کمپنیز خیبر پختون خوا کے وفد کا ایل ڈبلیو ایم سی کا دورہ

لاہور(اکنامک رپورٹر)واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز کمپنیز خیبر پختون خواکے سی ای اوز نے ایل ڈبلیو ایم سی مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔وفد میں واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز کمپنیز پشاور، مردان، کوہات،سوات،ایبٹ آباد، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سی ای اوز نے شرکت کی۔ دورے کا مقصد ایل ڈبلیو ایم سی کے شہر میں جاری صفائی کے نظام اور کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔
تازہ ترین