• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پارٹی وکلاء ونگ کو فعال کرنے کیلئے اہم فیصلے

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی وکلاء ونگ کے ریجنل سیکریٹریز کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوا جس میں ونگ کو فعال اور متحرک بنانے کے لئے اہم فیصلہ کئے گئےاس حوالے سے نظریاتی اورفکری وکلاء کااجلاس 24دسمبر کو کرانے کا فیصلہ کیاگیا اجلاس میں ایڈووکیٹ نادر علی چھلگری، ایڈووکیٹ راحب خان بلیدی، ایڈووکیٹ علاوٴالدین بلوچ، ایڈوکیٹ ظہور احمد بلوچ اور ایڈوکیٹ مشکور انور بلوچ نے شرکت کی۔
تازہ ترین