• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاء آج عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے اسلام آباد بار کے سیکرٹری جنرل عزیز بلوچ کے ممبر شپ کو معطل کرنے لاہور واقع میں بے گناہ وکلاء کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج اور وکلاء پر تشدد کے خلاف پاکستان بار کونسل کے فیصلے کے مطابق آج جمعہ کو بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔
تازہ ترین