• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلا تحریک کی پنجاب میں غنڈہ گردی کا نوٹس لیا جا ئے ، مولانا محمد اکمل

ملتان (سٹاف رپورٹر) مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل و دیگر رہنماؤں مولانا فیصل متین سرگانہ، مولانا سید عطاءالمنان بخاری، مفتی محمد قاسم احرار، قاری عبدالناصر صدیقی، سعید احمد انصاری، حافظ شاکر خان خاکوانی، محمد مہربان، محمد بلال بھٹی، عدنان ملک، عثمان یوسف، عدنان معاویہ، مولوی ابوبکر، حافظ محمد سلیم، محمد عباس اور فرحان حقانی نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء اور ڈاکٹرز کے درمیان لڑائی جھگڑے اور اس کے نتیجے میں ھونے والے جانی و مالی نقصان کی مذمت کی ہے اور اسے پنجاب حکومت کی نا اہلی قرار دیا ھے۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء تحریک کی پنجاب میں غنڈہ گردی کا نوٹس لیا جا ئے ۔
تازہ ترین