• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت جھوٹ کےسہارےچل رہی ہے:نوازشریف جانثارتحریک

ملتان (سٹاف رپورٹر) میاں نوازشریف جانثار تحریک کے چیئرمین ملک رمضان اعوان، عبدالستار خان، صبور ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت جھوٹ کے سہارے چل رہی ہے عملی طورپر کوئی کام نہیں کیا ، بجلی ،گیس اور پیٹرول کے ساتھ ہر چیز کے نرخوں میں اضافہ کرکے عوام پر مہنگائی کاپہاڑ گرادیا ہے۔
تازہ ترین