• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذہین و باصلاحیت بچوں کو انعامات دینے کی تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ پرائمری سیکنڈری سکول نشتر میڈیکل یونيورسٹی میں ڈاکٹر مدنی ہیلتھ ایجوکيشن فائنڈیشن(مہک )کے تحت ذہین و باصلاحيت بچوں کو انعامات دینے کی ایک تقریب ہوئی جسکی صدارت سکول کے ہیڈ ماسٹر محمد عقيل نے کی مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد اکمل مدنی تھے،اس موقع پر بچوں نے مختلف صلاحيتوں کا مظاہرہ کیا۔
تازہ ترین