• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدرعارف علوی آج پنڈی ٹیسٹ دیکھنے جائیں گے

راولپنڈی(نمائندہ جنگ ) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی ہفتہ 14 دسمبرکوپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلےٹیسٹ میچ کا کھیل دیکھنےآئیں گے۔ اس موقع پر سیکورٹی مزید سخت کی جارہی ہے اور وی آئی پی انکلوژرکےقریب بھی انکلوژرز کیلئےخصوصی پاسزجاری کئےجائیں گے۔ ذرائع سے معلوم ہواہےکہ وزیراعظم عمران خان کی میچ کےآخری دن آمد متوقع ہے۔

تازہ ترین