• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، راجشاہی رائلز کامیاب

BPL،  راجشاہی رائلز نے سلہٹ تھنڈر کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا


ڈھاکا (نیوز ایجنسیز) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں راجشاہی رائلز نے سلہٹ تھنڈر کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا، جمعہ کو سلہٹ تھنڈر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 91 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، محمد مٹھن اور مصدق حسین نے 20 ، 20 رنز بنائے، الوک کپالی نے تین جبکہ روی بوپارہ اور فرہاد رضا نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں راجشاہی رائلز نے ہدف 10.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، لٹن داس نے 44 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، الوک کپالی کو میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔شاہد آفریدی چار رنز بناسکے۔

تازہ ترین