• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ سے چیف سیکریٹری بلوچستان کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضل اصغرسے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں کہا کہ بلوچستان ہمارا جبکہ سندھ بلوچ بھائیوں کا دوسرا گھر ہے اور ہم ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر اپنے مسائل حل کریں گے، ملاقات میں دونوں صوبوں کے درمیان مختلف امور سمیت پانی کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں بلوچستان کے سیکریٹری آبپاشی اکبر بلوچ، چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز شاہ، وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال بھی ملاقات موجود تھے۔

تازہ ترین