• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈرگ روڈ کینٹ بازار ریلوے پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آکر نا معلوم شخص جاں بحق ہوگیا،جس کی لاش جنا ح اسپتال کی گئی ، ریلوے پولیس کے مطابق 50سا لہ متوفی کی فوری شنا خت نہیں ہوسکی۔
تازہ ترین