• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلقات قائم نہ کرنے پرلڑکی کی تصاویر انٹرنیٹ پر ڈالدیں

کوٹ ادو(نامہ نگار)تعلقات قائم نہ کرنے پرملزم نےلڑکی کی تصاویرسوشل میڈیا پر ڈال دیں،خوف زدہ لڑکی نے نوکری چھوڑ دی،ملتان کے طارق مجید نےسنانواں کی لڑکی اور بہنوں کو دھمکی آمیز میسجز، مقدمہ درج کر لیا گیا،تفصیل کے مطابق کرم داد قریشی کے رہائشی غلام فرید بھٹی کی بیٹی25سالہ بشریٰ قندیل نے سنانواں پولیس کو درخواست میں الزام لگایا کہ اسکی ایک سال قبل گارڈن ٹاؤن ملتان کے رہائشی طارق مجید سے موبائل فون پر دوستی ہوئی جو بعد ازاں اس کی تصویریں بنا کر اس سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش کرنے لگا ، نہ ماننے پر بلیک میل کرنا شروع کر دیا۔

تازہ ترین