• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش، سپریم کورٹ میں سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کی درخواست ضمانت مسترد

ڈھاکہ (اے پی پی) بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے بدعنوانی کے مقدمہ میں سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاءکی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ بنگلہ دیش کے چیف جسٹس کی سربراہی میں چھ رکنی بنچ نے اپنے فیصلے میں سابق وزیر اعظم کی جانب سے رواں برس جولائی میں دائر کی جانے والی ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے۔

تازہ ترین