• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا شکیل کی خدمات وزارت داخلہ کےسپرد

لاہور(خصوصی نمائندہ) محکمہ ریلوے میں تعینات آڈٹ اینڈ اکائونٹس سروسز کے گریڈ 20کے آفیسر ریلوے رانا شکیل احمد کو تبدیل کر کے ان کی خدمات مزید تقرری کیلئے وزارت داخلہ کے سپرد کردی گئی ہیں ۔ رانا شکیل احمد کو ڈیپوٹیشن پر تین سال کیلئے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں تعینات کیا گیا ہے۔
تازہ ترین