• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرین ٹائون :گھر میں آتشزدگی میاں بیوی اور4بچے جھلس گئے

لاہور(کرائم رپورٹرسے)گرین ٹائون کے علاقے میں گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں میاں بیوی چار بچوں سمیت 6افراد جھلس گئے ، بلاک نمبر 5 کے رہائشی آصف نے بارش کے دوران لوڈشیڈنگ کے باعث موم بتی جلا رکھی تھی جو قریب پڑے بستروں پر جا گری اور دیکھتے ہی دیکھتے اپنے گھر میں موجود دیگر سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیاآگ پر قابو پانے کی کوشش میں آصف اس کی بیوی 30 سالہ آسیہ ،10سالہ بشری 9سالہ تنویر سمیت 6افراد جھلس گئے ۔
تازہ ترین