• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی سی پی اولاہور کی 13جنوری کولاہور ہائیکورٹ میں طلبی

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ میں پولیس کی ناقص تفتیش کے خلاف درخواست پر13 جنوری کو سی سی پی او لاہور کو طلب کرلیا ۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس قاسم خان نے ملک مشتاق کی درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا کہ پولیس نے جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کر رکھا ہے عدالت کے مقدمے میں درخواست ضمانت منظور کرے۔
تازہ ترین