• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق محمود کی ہمشیرہ کی رسم چہلم کل ہوگی

لاہور(جنرل رپورٹر )پروفیسر ڈاکٹر محمد صفدر انجم کی اہلیہ اور چیف سینٹری انسپکٹر طارق محمود خان جنرل ہسپتال کی ہمشیرہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے رسم چہلم کل بروز اتوار بعد از نماز ظہر ان کی رہائش گاہ مکان نمبر 123-A سٹریٹ نمبر 5 پنجاب کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نزد غازی روڈ ڈیفنس لاہورہوگی۔ ترجمان کے مطابق مئی 2019 میں پی ،کیو، آر اور ایس بلاکس کے 1700 متاثرین میں 7 ارب مالیت کے پوزیشن لیٹرز تقسیم کئے گئے۔
تازہ ترین