• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپور(بیورو رپورٹ)کھوڑا کے قریب نوجوان ہاری برکت علی اجنگندم کی فصل میں کیڑ ے مار دوا کا اسپرے کر تے ہو ئےبے ہوش ہونے کے بعد ہلاک ہو گیا ۔ بے ہوشی کی حالت میں گمس اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر وں نے اس کی مو ت کی تصدیق کی ۔

تازہ ترین