• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپور(بیورو رپورٹ) گاؤں قاضی بھٹہ میں تین ملزمان نے گاؤں کی ایک خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ ملزمان خاتونکو راستے سے پکڑ کر گنے کی فصل میں لے گئے جہاں انہوں نے اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا بعد ازاں ملزمان فرار ہو گئے واقعے کے بعد اجتماعی زیادتی کا شکار خاتون نے تھانے پہنچ کر پولیس کو ظلم کی داستان سنائی پولیس نے میڈیکل رپورٹ لانے کے لیے لیٹر دیکر اسپتال پہنچا ۔

تازہ ترین