• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں ڈاکٹروں پر تشدد کیخلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ٹوکن ہڑتال

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے لاہورمیں اسپتال پر وکلا کے حملے اور ڈاکٹروں و پیرا میڈیکل اسٹاف پر تشدد کے خلاف اور ڈاکٹروں سے اظہار یکجہتی کیلئے ضلع حیدرآباد کے اسپتالوں میں او پی ڈی کا بائیکاٹ کیا گیا اور ٹوکن ہڑتال کی گئی۔ سول اسپتال، کوہسار ، بھٹائی اور قاسم آباد اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے او پی ڈی کا بائیکاٹ کیا گیا۔

تازہ ترین