• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میرپور ماتھیلو (نامہ نگار) غیرقانونی ایل پی جی اسٹور پر پولیس نے چھاپہ مار کر 2 افراد عامر مغل اور فراد آرائیں کو گرفتار کرکے وہاں سے ایل پی جی سلنڈر جنریٹر اور استعمال میں آنے والا دیگر سامان برآمد کر لیا ہے۔
تازہ ترین