• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
خیرپورناتھن شاہ(نامہ نگار) گاؤں سوبھو خان مگسی میں گیارہ ہزار وولٹ بجلی کے کھمبے پر کام کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے زخمی ہونے والے گاؤں نئوں گوٹھ کے رہائشی لائین مین رسول بخش کھوسہ کے واقعے کا سیپکو چیف نے سخت نوٹس لینے کے بعد رادھن اسٹیشن کے ایس ڈی او سیپکو عبدالوحید راجپر کو فوری طور پر معطل کردیا۔
تازہ ترین