• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں بغیر پٹری کے چلنے والی جدید ترین ٹرین کا افتتاح

کراچی (نیوز ڈیسک) چین میں ایسی جدید ترین ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا ہے جو بغیر کسی پٹری کے چلتی ہے، سیچوان صوبے کے مسافروں نے اس سروس سے لطف اندوز ہونا شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اس عجیب ٹرین سروس کا خیال دو سال قبل پیش کیا گیا تھا، یہ ٹرین زمین پر نصب سینسرز کے پھیلے جال کی مدد سے ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتی ہے۔ ٹرین سروس کے تجربات گزشتہ ماہ شروع کردیے گئے تھے اور اب اسے مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین