• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو مہم کل سے شروع،وٹامن اےکےکیسپول بھی دئیے جائیں گے

لاہور(جنرل رپورٹر )پنجاب بھر میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کل سےہوگا۔ بچوں کو مختلف بیماریوں سے بچاؤ اور ان کی قوت مدافعت میں اضافہ کے لئے وٹامن اے کے کیپسول دئیے جائیں گے۔
تازہ ترین