• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعات میں اساتذہ کی بھرتی ،تعلیمی قابلیت اورتجربے کوترجیح دینے کی تجویز

لاہور(خبر نگار) جامعات میں اساتذہ کی بھرتی کے معاملہ میں گورنر پنجاب نے تعلیمی قابلیت اور تجربے کو ترجیجی دینے کی تجویز دے دی ۔ گورنر پنجاب نے اس حوالے سے کہا ہےکہ بھرتی کے وقت انٹرویوز کے نمبر کم کرنے کی ضرورت ہے۔ انٹرویوز کے 20 نمبر سے زیادہ نہیں ہونے چاہیے ۔تعلیمی قابلیت اور تجربے کے نمبر 80 ہونے چاہیں ۔ واضح رہے کہ اس وقت انٹرویوز کے نمبر 60 فیصد ہیں ۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ اس معاملے پر پالیسی بنانے کی ضرورت ہے۔
تازہ ترین