• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتا ن ڈ ینگی فر ی ، لاروے کا بھی نا م ونشان مٹانا ہے، ڈپٹی کمشنر

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ملتا ن عامر خٹک نے کہا ہے کہ ڈینگی لا روا کی افز ائش رو کنے کیلئے گھر وں میں موجود واٹر ٹینکس کی صفا ئی و نکا سی آ ب پر خصوصی توجہ د ی جا ئے،ہما ری مشتر کہ محنت کی بد ولت ضلع ملتا ن ڈ ینگی فر ی رہا ہے اور اب ہم نے اس کے پنپنے وا لے لاروے کا بھی نا م ونشان مٹانا ہے،یہ بات انہو ں نےڈسٹر کٹ ایمر جنسی اینڈ ریسپانس کمیٹی کے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کی ۔اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈا کٹر منو ر عبا س ،فوکل پر سن ڈا کٹر عطا ء الر حمٰن سمیت تما م محکموں کے افسران شر یک تھے ۔ ڈ پٹی کمشنر نے کہا کہ محکمہ صحت اور دیگر محکمو ں کی کا وشوں اور مو ئثرآ گا ہی مہم کے با عث انسداد ڈ ینگی با ر ے ہما را پیغام شہر یو ں تک پہنچ چکا ہے۔اب یہ شہر یو ں کی ذ مہ دار ی ہے کہ وہ ان ڈور سرگرمیوں میں اپنا کر دا ر ادا کر یں اور ڈ ینگی لا ر وا کی افزا ئش روکیں ،اس لئے ضر ور ی ہے شہر ی گھر وں میں کسی جگہ بھی پانی جمع نہ ہو نے دیں۔
تازہ ترین