• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

ملتان (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر موجود تمام شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے ۔اگر شکایات پر ایکشن میں تاخیر کی گئی تو وہ محکمہ خود ذمہ دار ہوگا،یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رانا اخلاق احمد نےوزیر اعظم پاکستان کے سٹیزن پورٹل بارے شکایات کے ازالے کے لئے کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کی۔اجلاس میں تمام محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے مزید کہاکہ جن شکایات پر پیش رفت کی گئی ہے اسے نمٹا دیا جائے۔
تازہ ترین