• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیژر لیگز اور ہیپی یوم اسکولنگ سسٹم کے مشترکہ تعاون سے ہیپی ہوم اسکول گلشن برانچ کی 8ٹیموں پر مشتمل 6اے سائیڈ لیگز کے میچز کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی میچ میں یوشا سکس نے حمزہ سکس کو 1-3سے شکست دی۔ حسن عادل نے شاندار ہیٹ ٹرک کی۔ایپ ایبل اسٹارز نے ایچ ایچ ایس پاک کو 1-4، طلال سکس نے مصاب سکس کو2-3سے اور طحہ سکس نے رمیز سیون کو 1-4سے زیر کیا۔
تازہ ترین