• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور سری لنکن ٹیمیں آج کراچی پہنچیں گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ٹیسٹ کے لیے پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں سخت سیکیورٹی میں پیر کو کراچی پہنچیں گی ،منگل سے ٹریننگ کا آغاز کریں گی۔ دوسرا کرکٹ ٹیسٹ 19 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگا، ، دونوں ٹیمیں ایک دن مکمل آرام کریں گی ۔دونوں ٹیموں کے کچھ کھلاڑی مقامی ہوٹل میں اوپن میڈیا سیشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔
تازہ ترین