• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ون ڈے چیمپئن شپ میں پاکستان کی چوتھی پوزیشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے بعد آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر قومی خواتین کرکٹ ٹیم چوتھی پوزیشن پر موجود ہے، آئی سی سی ایک روزہ ویمنز ٹیم رینکنگ میں ساتویں نمبر پرہے،کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں گذشتہ 2 سالوں میں نمایاں بہتری ہوئی ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز کا انعقاد نہیں ہورہا کیونکہ سیریز کے لیے تاحال پاکستان کو دعوت نہیں ملی ہے۔ اس معاملے پر فیصلہ اب آئی سی سی کرے گا۔
تازہ ترین