• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی انڈر16ون ڈے ٹور نامنٹ میں اتوار کو فیصل آباد میں سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث میچ 30-30 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ ناردرن نے 8 وکٹوں پر 137 رنز بنائے۔ سنٹرل پنجاب نے ہدف 7 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ بارش کے بعد گرائونڈ گیلا ہونے کے سبب سندھ اور خیبرپختونخوا کا میچ بے نتیجہ قرار دے دیا گیا۔
تازہ ترین