• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام لیفٹیننٹ جنرل شاہ رفیع عالم میموریل پولو کپ ٹورنامنٹ ڈبائی سامبا بینک ڈائمنڈ پینٹس نے جیت لیا، فائنل میں ماسٹر پینٹس کوشکست کا سامنا کرناپڑا۔
تازہ ترین