• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثواب ٹرسٹ ڈائلائسز سینٹر کے دس سال مکمل ہونے پر پروگرام کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثواب ٹرسٹ ڈائلیس سینٹر کے دس سال مکمل ہونے پرپروگرام کا انعقاد کیا گیا ثواب ٹرسٹ بلندفشارخون اور گردے کے امراض میں مبتلا مریضوں کو مفت علاج فراہم کررہا ہے گزشتہ روز مقامی کلب میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت کمشنر کراچی افتخار علی شلوانی نے کی ٹرسٹ کے صدر پروفیسر ڈاکٹروقار کاظمی نے ذیابیطس اور امراض گردہ پر معلومات فراہم کیں انتظامیہ نے مستحق ضرورت مند مریضوں کواعلیٰ خدمات فراہم کرنے میں درپیش رکاوٹوں اورحاضرین کو آگاہ کیا ۔

تازہ ترین