• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے شعبہ اطلاعات نیوز روم کے رکن محمد شہریار کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تمام ذمہ داران و کارکنان او حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں کہ اللہ پاک ان کو جلد از جلد صحتیابی اور تندرستی عطا فرمائے۔

تازہ ترین