• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے ) نے ملازمین کو تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کے لئے ادارے کے شعبہ اکاؤنٹ کی جانب سے مبینہ تنگ اور پریشان کرنے اور دو دو ماہ کے تاخیری حربوں کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے مزدور یونین تنخواہ اور پنشن ہر ماہ کی د س تاریخ تک ادائیگی یقینی بنانے کے لئے بروز پیر سوک سینٹر گراؤنڈ فلو رپر شام چار بجے احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔
تازہ ترین