• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمشید کوارٹرز کے علاقے سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جمشید کوارٹرز کے علاقے سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی۔تفصیلات کے مطابق جمشید کواٹرز تھانے کی حدود بہار کالونی مکان نمبر13/2سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اسپتال منتقل کیا جہاں اسکی شناخت32سالہ رسول بخش ولد محمد حسین کے نام سے ہوئی،پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق متوفی نے گھر میں پنکھے سے پھندا لگا کر خوکشی کی ہے تاہم واقعہ کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
تازہ ترین