• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جج کی گاڑی شہری کی گاڑی سے ٹکرا گئی پولیس نےشہری کی گاڑی کو بند کر دیا

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )تھانہ آئی نائن کی علاقے نائنتھ ایوینیو پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھکر محسن حیات کی گاڑی سپین سے آنے والےپاکستانی شہری کی گاڑی سےٹکرا گئی،آئی نائن پولیس نے شہری کی گاڑی تھانے میں بند کرکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھکرکی گاڑی کو جانے کی اجازت دے دی۔ متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ پولیس کو درخواست دی لیکن کوئی شنوائی نہ ہوئی۔

تازہ ترین