• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجیب الرحمٰن کی والدہ انتقال کر گئیں

پشاور(نیوزڈیسک) لالہ حبیب الرحمٰن کی بیوہ انتقال کر گئیں مرحومہ تاجر اتحاد پشاور کینٹ کے چیئرمین مجیب الرحمٰن اور ایڈوکیٹ عزیزالرحمٰن کی والدہ ماجدہ تھیں مرحومہ کی نماز جنازہ شیخ آباد نمبر ایک بیرون لاہوری گیٹ میں ادا کی گئی اور بعدازاں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
تازہ ترین