• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور( نیوزڈیسک) روح اللہ جان کے والد ماجد لالہ جان (گورنمنٹ پرنٹنگ پریس) کی رسم قل اج بروز پیر دلہ زاک روڈ محمدزئی پشاور میں ادا کی جائیگی. مرحوم سیف اللہ، شفیع اللہ اور رفیع اللہ کے والد، داہر خان اور عنایت اللہ کے بھائی جبکہ ملک عنایت اللہ اور حاجی نصرت خان کے بہنوئی تھے ۔
تازہ ترین